Posts filed under 'Obituary'
سفید گل ماسٹر انتقال کرگئے
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ۱ پشاور شہر کے سابق مدرس ماسٹر سفید گل انتقال کر گئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان حاجی دریا خان بابا میں سپردخاک کر دیا گیا۔ وہ ڈاکٹر انعام اللہ و شفیع اللہ کے والد اور راکو ایڈورٹائزر کے مالک راحت اللہ اور مینیجر عنایت اللہ کے سسر تھے۔ ان کی رسم قل بروز اتوار محلہ جمروز آباد میں ادا کی گئی۔

- Master Sufaid Gul
1 comment December 5, 2008
پانچ سالہ افغان مہاجر بچہ دریاے باڑہ میں جاں بحق ہوگیا
محلہ قادہ خیل کا ایک افغان مہاجر بچہ باڑہ میں جاں بحق ہوگیا۔ اس کی لاش چھ گھنٹے بعد برامد ہوی۔ بچے کی عمر تقریبا پانچ سال ہے۔ نماز جنازہ اج پیر کے دن اٹھ بجے ادا کی جاے گی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
Add comment July 21, 2008
